حبیب اوورسیز ویلفئیر سوسائیٹی- خواب سے حقیقت تک
Welcome to HOWS:
Its a story about a whatsapp chit chatters group who belong to same village Habibpur and living in other parts of world like EU, Russia,USA,UAE,KSA. One day while chatting, one of them intended to do something for his native village, most of chatters agreed spontaneously and they decided form a Society, it was inception of HOWS.
ہم صورت گر کچھ خوابوں کے
گاؤں کے چند نوجوان جو بسلسلہ روزگار بیرون ملک مقیم ہیں۔ واٹس اپ پر روزانہ گپ شپ لگایا کرتے ہیں۔ ۲۰۲۳ کے مئی کے مہینے میں گپ شپ کے دوران گاؤں کی فلاح و بہبود اور بہتری کے لیے کچھ کرنے کا جذبہ ابھرا ۔سب دوستوں نے کچھ کر نے کی ٹھان لی ۔ اور اگست ۲۰۲۳ میں حبیب پور اورسیز ویلفئیر سوسائیٹی کا قیام وجود میں آیا۔






















